2سعودی فوجی یمنی سرحد کے قریب پرسرار طور پر ہلاک،تفتیش جاری

سرکاری خبر رساں ایجنسی  SPA  کےمطابق  ہلاک شدہ فوجیوں کے نام  لیفٹنٹ سعود بن محمد الغمادی  اور موسی  جراد الجابری بتائے گئے ہیں  جن کی موت کا سبب   جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے

1244210
2سعودی فوجی یمنی سرحد کے قریب پرسرار طور پر ہلاک،تفتیش  جاری

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی یمن   کے قریب سرحد پر  اس کے دو   فوجی  ہلاک ہو گئے ہیں۔

 سرکاری خبر رساں ایجنسی  SPA  کےمطابق  ہلاک شدہ فوجیوں کے نام  لیفٹنٹ سعود بن محمد الغمادی  اور موسی  جراد الجابری بتائے گئے ہیں  جن کی موت کا سبب   جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

 ان دونوں  فوجیوں کی موت گزشتہ جمعے کے روز ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں