یورپ ہم پر نہیں پابندیاں ختم کرنےکے لیے امریکہ پر دباو ڈالے: ایرانی نائب صدر

ایرانی نائب صدر  اسحاق جہانگیری نے یورپی ممالک  پر زور دیا ہے کہ وہ  ہم  پر لگی  پابندیوں کے خاتمے کےلیے  امریکی انتظامیہ  پر دباو ڈالے

1236810
یورپ ہم پر نہیں پابندیاں ختم کرنےکے لیے امریکہ پر دباو ڈالے: ایرانی نائب صدر

 ایرانی نائب صدر  اسحاق جہانگیری نے یورپی ممالک  پر زور دیا ہے کہ وہ  ہم  پر لگی  پابندیوں کے خاتمے کےلیے  امریکی انتظامیہ  پر دباو ڈالے ۔

  تہران میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران  جہانگیری نے کہا کہ  جوہری معاہدے کو برقرار اور پائیدار بنانے  کےلیے  یورپی  ممالک اپنے وعدے پورے  کرے  اور  ہم پر نہیں بلکہ    پابندیاں ختم کرنے کےلیے امریکی حکومت پر دباو ڈالے ۔

 انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کی پاسداری ایران   کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے  لیکن اس کےلیے ضروری ہے   معاہدے کے دیگر طرفین بھی  اپنے وعدوں   کو پورا کریں ۔



متعللقہ خبریں