شام:اسد نواز فوج کے حملے جاری،10 شہری ہلاک

شام  میں اسد انتظامیہ  اور اس کے حامیوں  نے  شہری آبادی  پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں 10 شہری مزید ہلاک اور متعدد زخمی  ہو گئے

1194490
شام:اسد نواز فوج کے حملے جاری،10 شہری ہلاک

شام  میں اسد انتظامیہ  اور اس کے حامیوں  نے  شہری آبادی  پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

  تازہ حملوں میں  10 شہری  ہلاک اور متعدد زخمی  ہو گئے ۔

  ادلب کے  جنوب مشرقی قصبے کان صفرہ  اور حامہ   کے  شمالی  و مغربی  علاقوں  پر   بری اور فضائی حملوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔

 شہری  امداد کے ادارے کا کہنا ہےکہ  اسد نواز فوج    جنگ بندی کے باوجود حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔



متعللقہ خبریں