یمن، انتظامیہ قوتوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں 15 افراد ہلاک

حوثیوں نے تحصیل الا حاشہ کی جانب پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اور دوران علاقے کوقبضے میں لے لیا ہے

1189348
یمن، انتظامیہ قوتوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں 15 افراد ہلاک

یمنی  شہپر دالی میں ملکی انتظامیہ کی قوتوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

فوجی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  دالی ضلع کی تحصیل دمت میں عوامی مزاحمتی قوتوں اور حوثی عسکریت پسندوں کے بیچ تصادم ہوا۔ جس دوران 15 افراد مارے گئے۔

دوسری جانب حوثیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے تحصیل الا حاشہ کی جانب پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اور دوران علاقے کوقبضے میں لے لیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں