عراق میں اجتماعی قبرکی دریافت،76 نعشیں برآمد

عراقی کمیشن برائے حقوق انسانی کے مطابق ، یہ اجتماعی قبر موصل شہر کے قصبے سنجار   میں  دریافت کی گئی  جس میں 76 نعشیں دفن تھیں

1165514
عراق میں اجتماعی قبرکی دریافت،76 نعشیں برآمد

عراق میں   ایک اجتماعی قبر     دریافت کی گئی ہے ۔

عراقی کمیشن برائے حقوق انسانی کے مطابق ، یہ اجتماعی قبر موصل شہر کے قصبے سنجار   میں  دریافت کی گئی  جس میں 76 نعشیں دفن تھیں۔

عراقی کرد  انتظامیہ  کے ادارہ برائے مذہبی امور نے  5 مارچ کو  اعلان کیا تھا کہ 3 اگست 2014 سے اب تک  داعش  نے علاقے کے ایزیدیوں   کو قتل  کرنے کے بعد ان کی نعشیں  دفنا دی ہیں۔

اب تک  ایزیدیوں      کی 71 اجتماعی قبریں  دریافت کی جا چکی ہیں   جبکہ  6417 مغویوں   میں سے 3 ہزار کی عاقبت تاحال   معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں