اسرائیلی فوج کی کاروائی ،حماس کے 100 اہداف نشانے پر

اسرائیلی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ غزہ  کی پٹی میں حماس  کے 100 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے

1164254
اسرائیلی فوج کی کاروائی ،حماس کے 100 اہداف نشانے پر

اسرائیلی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ غزہ  کی پٹی میں حماس  کے 100 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

خبر کے مطابق، گزشتہ  رات غزہ  کی پٹی سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے یہ کارروائیاں کیں۔

 فوجی ترجمان  کا کہنا ہے کہ  ان حملوں میں حماس کے راکٹ سازی کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔

دوسری طرف حماس اور اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ وہ اس تازہ راکٹ حملے میں ملوث نہیں ہیں جو کہ  تل ابیب کی طرف داغے گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں