غزہ: تیرتے ہوئے اسرائیل پہنچنےکی کوشش،فلسطینی پکڑا گیا

غزہ    سے سمندر   میں  تیرتے ہوئے اسرائیل پہنچنے کی کوشش میں ایک فلسطینی  اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پکڑا گیا

1142420
غزہ: تیرتے ہوئے اسرائیل پہنچنےکی کوشش،فلسطینی پکڑا گیا

 غزہ    سے سمندر   میں  تیرتے ہوئے اسرائیل پہنچنے کی کوشش میں ایک فلسطینی  اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پکڑا گیا ۔

 اسرائیلی اخبار  یدی  اوت آخرانوت   کےمطابق ، اس فلسطینی کو اسرائیل  کی  سمندری حدود  سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

 اسرائیلی فوج  غزہ کی پٹی سے ملحقہ سرحد  سے 30 میٹر دور رہنے پر  فلسطینیوں  کو منتبہ کرتی رہتی ہے  جس کی خلاف ورزی  کرنے پر   اکثر و بیشتر  فلسطینیوں کو  اصلی گولیاں بھی نشانہ بنا جاتی ہیں۔



متعللقہ خبریں