اسرائیل نے "ایرو تھری" میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسرائیل نے دور مار میزائلوں کے خلاف اپنے دفاعی میزائل" ایرو تھری" کا کامیاب تجربہ کیا ہے

1130657
اسرائیل نے "ایرو تھری" میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسرائیل نے دور مار میزائلوں کے خلاف اپنے دفاعی میزائل" ایرو تھری" کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

 یہ اعلان اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق، یہ تجربہ وسطی اسرائیل میں امریکی میزائل دفاعی  ایجنسی کے تعاون سے کیا گیا۔

 ایرو تھری میزائل طویل فاصلوں سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ  یہ تجربہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں