ایرانی سیاست ہاشمی شاہرودی سے محروم ہو گئی،70 سال کی عمر میں چل بسے

ایرانی محکمہ انصاف کے سابق سربراہ آیت اللہ محمود ہاشمی شاہرودی گزشتہ  شب 70 سال  کی عمر میں انتقال کر گئے

1113128
ایرانی سیاست ہاشمی شاہرودی سے محروم ہو گئی،70 سال کی عمر میں چل بسے

ایرانی محکمہ انصاف کے سابق سربراہ آیت اللہ محمود ہاشمی شاہرودی گزشتہ  شب 70 سال  کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خبر کے مطابق شاہرودی سرطان کے مرض میں مبتلا تھے جبکہ  ایسی خبریں بھی ہیں کہ وہ علاج کے لیے جرمنی بھی آئے تھے۔

 وہ ایرانی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کے شاگرد تھے۔

 محکمہ انصاف کی باگ ڈور ایک ایسے وقت میں اُن کے ہاتھوں میں تھی جب ایران میں حکومت مخالفین، صحافیوں اور شہری حقوق کے لیے سرگرم افراد کے خلاف شدید کارروائیاں کی گئی تھیں۔

 اپنے انتقال کے وقت شاہرودی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ تھے۔

 



متعللقہ خبریں