اسرائیل ایک نسل پرست و تفریق باز مملکت ہے، دُرزی سربراہان

نتن  یاہو  'یہودی قومی مملکت قانون' کے بارے میں نظریاتی اختلافات کا خاتمہ کرنے کے زیر مقصد حل تجاویز پر بحث و مباحثہ کی غرض  سے  اسرائیل کے دُرزیوں  کے ساتھ یکجا ہوئے۔

1025012
اسرائیل ایک نسل پرست و تفریق باز مملکت ہے، دُرزی سربراہان

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو ،   اپنے ملک میں مقیم دُرزیوں کے قائدین  کے ساتھ اجلاس  سے "اسرائیل کے نسل  پرست اور تفریق باز مملکت" ہونے پر مبنی نکتہ چینی کی بنا  پر واک آوٹ کر گئے۔

اسرائیلی میڈیا میں جگہ پانے والی خبروں کے مطابق  نتن  یاہو  'یہودی قومی مملکت قانون' کے بارے میں نظریاتی اختلافات کا خاتمہ کرنے کے زیر مقصد حل تجاویز پر بحث و مباحثہ کی غرض  سے  اسرائیل کے دُرزیوں  کے ساتھ یکجا ہوئے۔

دُرزی قائدین  کی جانب سے اسرائیل کو ایک نسل  پرست و تفریق باز  مملکت ہونے    کے بیان پر  خفتگی کا مظاہرہ  کرنے والے نتن یاہو نے کمرہ اجلاس کو ترک کر دیا۔

خیال رہے کہ  حالیہ ایام میں  یہودی قومی مملکت قانون   کی بنا پر دُرزی نژاد تین اسرائیلی فوجی  اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں