امریکی صدر میں ہمت ہے تومجھے جنگ کی دھمکی دے کر دکھائیں: ایرانی جرنیل

ایران کے فوجی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی صدر ڈونالڈ  ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ جنگ کی دھمکیاں حکومت کو دینے کی بجائے انہیں دیں۔

1020042

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک فوجی سپاہی ہونے کے ناطے یہ اُن کا فرض ہے کہ صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیں۔

 ایرانی جنرل نے مزید واضح کیا کہ اگر ٹرمپ دھمکی کی زبان میں بات کرنا چاہتے ہیں تو پھر انہیں مخاطب کریں۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے وسطی ایرانی شہر ہمدان میں کیا۔

 میجر جنرل سلیمانی ایرانی فوج کے طاقتور پاسدارانِ انقلاب کے خصوصی  دستے القدس فورس کے سربراہ ہیں۔

متعللقہ خبریں