داعش کے سربراہ کا بیٹا حملے میں مارا گیا

دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے بیٹے کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں

1005625
داعش کے سربراہ کا بیٹا حملے میں مارا گیا

دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے بیٹے کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

داعش کی اعماق نامی نیوز ایجنسی کے مطابق، حذیفہ البدری شامی صوبے حمس میں کیے گئے ایک حملے میں مارا گیا ہے ۔

 اعماق نے بتایا ہے کہ البدری علویوں اور روسیوں کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوا۔



متعللقہ خبریں