یمن: سرکاری فوج کی اہم کامیابیاں، متعدد مقامات پر کنٹرول بحال

یمن میں سرکاری فوج نےلاحج اور تعز کے درمیان  واقع رقیزہ  اور نجید قافل نامی   پہاڑیوں   کا کنٹرول سنبھال لیا ہے

1002202
یمن: سرکاری فوج کی اہم کامیابیاں، متعدد مقامات پر کنٹرول بحال

یمن میں سرکاری فوج نے  جنوبی شہر لاحج کے بعض  حساس مقامات پر قبضہ کرلیا  ہے ۔

 فوج کے مطابق ،    یمنی دستوں نے  لاحج اور تعز کے درمیان  واقع رقیزہ  اور نجید قافل نامی   پہاڑیوں   کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔

 دریں اثنا ، قبیدہ  نامی قصبے کو بھی فوج نے حوثیوں سے پاک کرتےہوئے 95 فیصد پر  اپنا کنٹرول بحال  کرنے میں  کامیابی حاصل کی ہے ۔

 اس ساری کاروائی کے بارے میں حوثیوں نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔



متعللقہ خبریں