رفاح کی سرحدی چوکی کے کھلا رہنے کی مدت میں عید الفطر کی مناسبت سے  تین دن کا اضافہ

مصر نے غزہ کے دنیا کی طرف کھلنے والے واحد دروازے  یعنی رفاح کی سرحدی چوکی کے کھلا رہنے کی مدت میں عید الفطر کی مناسبت سے  تین دن کا اضافہ کر دیا ہے

992993
رفاح کی سرحدی چوکی کے کھلا رہنے کی مدت میں عید الفطر کی مناسبت سے  تین دن کا اضافہ

مصر نے غزہ کے دنیا کی طرف کھلنے والے واحد دروازے  یعنی رفاح کی سرحدی چوکی کے کھلا رہنے کی مدت میں عید الفطر کی مناسبت سے  تین دن کا اضافہ کر دیا ہے۔

رفاح کی سرحدی چوکی کے فلسطین کی طرف سے منسلک پریس دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر کے حکام نے رفاح کی سرحدی چوکی کے دو طرفہ شکل میں کھلا رہنے کی مدت میں  اضافہ کر دیا ہے اور انسانی صورتحال اور محصور رہ جانے والوں کے لئے عید الفطر  کے دوران  چوکی کو کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مصر نے 18 مئی کو رفاح کی سرحدی چوکی کو رمضان بھر میں کھلا رکنے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ سال 2013 میں مارشل لاء کے بعد سے مصر انتظامیہ  رفاح کی سرحدی چوکی کو تقریباً تقریباً مکمل طور پر بند رکھتی ہے۔



متعللقہ خبریں