حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کی پابندی کا اعلان کر دیا

حماس نے سن 2014 میں طے ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے پر   عمل درآمد  کی حامی بھر لی ہے جس کا اعلان سیاسی بیورو چیف خلیل حایہ نے کیا

981875
حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کی پابندی کا اعلان کر دیا

حماس نے سن 2014 میں طے ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے پر   عمل درآمد  کی حامی بھر لی ہے ۔

 حماس کے سیاسی بیورو چیف  خلیل حایہ نے  بتایاہے کہ اس فیصلے میں  بعض ثالثی قوتوں کا بھی ہاتھ ہے  جس کے تحت  فائر بندی سمیت  فلسطین کے مزاحمتی گروہوں   اور قابض قوتوں    کے درمیان    طے شدہ  معاہدے   کی شرائط   پوری  کرنے  پر مطابقت  طے ہو گئی ہے ۔

تاہم انہوں نے  ثالثی قوتوں کا نام ظاہر نہیں کیا ۔

دوسری جانب اسرائیل کی طرف سے اس بارے میں کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں