اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کاروائیاں جاری،8 فلسطینوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی  فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں سے  8 فلسطینیوں کو غیر قانونی تنظیموں سے رابطے کے شبے میں گرفتار کرلیا

958454
اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کاروائیاں جاری،8 فلسطینوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی  فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں سے  8 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق،  ان فلسطینوں کو  غیر قانونی تنظیموں  سے رابطے کے شبے میں  گرفتار کیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ صیحونی فوج  تقریبا ہر روز ہی مشرقی القدس   سے فلسطینوں کو  پکڑ کر لے جاتی ہے۔

 دوسری جانب، اسرائیلی پولیس  کے مطابق ،بنیاد پرست یہودیوں نے    شمالی اسرائیلی شہر  النصیرہ  کے ایک  دیہات  میں  مقیم فلسطینی خاندان   کی دو گاڑیوں کو آگ لگا دی ۔

 پولیس کا شبہ ہے   کہ اس حملے میں پرائس ٹیگ نامی  تنظیم کا ہاتھ ہے۔

 



متعللقہ خبریں