شام:اسد نواز فوج کے حملے جاری،امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹ

شام میں اسد نواز فوج  کی طرف سے محاصرے میں آئے ہوئے شہر علاقے مشرقی غوطہ میں فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں

925944
شام:اسد نواز فوج  کے حملے جاری،امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹ

 شام میں اسد نواز فوج  کی طرف سے محاصرے میں آئے ہوئے شہر علاقے مشرقی غوطہ میں فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں۔

خبر کے مطابق، شامی فوج ، باغیوں کے زیر قبضہ اس علاقے کے بڑے حصے کا کنٹرول حاصل کر چکی ہیں۔ تاہم، اس جنگی آپریشن کے سبب وہاں محصور عام شہریوں تک امدادی اشیاء کی ترسیل میں مشکلات ہیں۔

 شامی دارالحکومت دمشق کے قریب واقع باغیوں کے اس آخری گڑھ میں گزشتہ تین ہفتوں سے جاری شامی فوج  کے حملوں کے سبب اب تک 930 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں