ترک فوج عفرین کے مرکزی مقام کو پیش قدمی کر رہی ہے

20 جنوری سے جاری  اس کاروائی میں  ابتک 1 ہزار 595 دہشت گرد ہلاک  ہو چکے ہیں

912309
ترک فوج عفرین کے مرکزی مقام کو پیش قدمی کر رہی ہے

شام کے  علاقے عفرین پر قبضہ جمانے والی   علیحدگی پسند تنظیم PKK/KCK/PYD-YPG اور داعش  کے خلاف  جاری شاخِ زیتون آپریشن میں مزید 44 دہشت گردوں کو جہنم   رسید کر دیا گیا ہے۔

جس کے بعد 20 جنوری سے جاری  اس کاروائی میں  ابتک 1 ہزار 595 دہشت گرد ہلاک  ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب  ترک مسلح افواج  اورآزاد شامی فوج کی عفرین کے مرکزی  مقام  کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔

کاروائی کے دائرہ عمل میں 65 مقامات کو دہشت گرد تنظیموں  سے پاک کر لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں