فرانس جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا:صدارتی ترجمان

فلسطینی صدر محمود عباس کے   خارجہ تعلقات کے مشیر  نبیل شاش نے  بتایا ہے کہ تیونسی صدر الباجی قائد ال سیبسی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ فرانس  جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا

906994
فرانس جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا:صدارتی ترجمان

 فلسطینی صدر محمود عباس کے   خارجہ تعلقات کے مشیر  نبیل شاش نے  بتایا ہے کہ تیونسی صدر الباجی قائد ال سیبسی   نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ فرانس  جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا جس کے لیے صرف مناسب وقت کا انتظار ہے۔

  فلسطینی ترجمان نے یہ بات ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے دوران بتائی اور کہا کہ  اس بارے میں امکان ہے کہ حکومت فرانس  چند ہفتوں  میں اس بات کا   اعلان کر دے گی ۔

 واضح رہے کہ اس وقت 135 ممالک  فلسطینی  ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں