اسرائیلی فوج کی مقبوضۃ علاقوں میں اندھا دھند فائرنگ،1 فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی فوجیوں  نے  دریائے اردن کے مقبوضہ  علاقے میں    فساد ختم کرنےکے لیے  اصلی گولیاں  چلا دیں جس سے ایک  فلسطینی بچہ شہید ہو گیا

900460
اسرائیلی فوج کی مقبوضۃ علاقوں میں اندھا دھند فائرنگ،1 فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی فوجیوں  نے  دریائے اردن کے مقبوضہ  علاقے میں    فساد ختم کرنےکے لیے  اصلی گولیاں  چلا دیں جس سے ایک  فلسطینی بچہ شہید ہو گیا ۔

 فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق ،  اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 16 سالہ بچہ  یلس حسام ابو نائم   رم اللہ کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوجیوں نے  اصلی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے شیل بھی پھینکے۔



متعللقہ خبریں