قاہرہ : گرجا گھر پر مسلح حملہ،4 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ  میں ایک گرجا گھر پر مسلح حملہ ہوا  جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک  اور 5  زخمی ہو گئے

878365
قاہرہ : گرجا گھر پر مسلح حملہ،4 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ  میں ایک گرجا گھر پر مسلح حملہ ہوا  جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک  اور 5  زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ پولیس نے  حملہ آور کو موقع پر ہی   گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

خدشہ ہے کہ  یہ حملہ  دو مسلح افراد نے کیا ہے   جن کا تعلق داعش سے بتایا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں