اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم نتَن یا ہو سے بد عنوانی اوررشوت ستانی سے متعلق ساتویں بار پوچھ گچھ

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتَن یا ہو  کے بارے میں بد عنوانیوں  سے متعلق تحقیقات  کے دائرہ کار میں  پولیس نے  کل  پوچھ گچھ کی۔ نتَن یا ہو   سے  گزشتہ ماہ بھی   بھی پولیس نے پوچھ گچھ کی تھی

869059
اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم  نتَن یا ہو سے بد عنوانی  اوررشوت ستانی سے متعلق  ساتویں بار پوچھ گچھ

اسرائیلی پولیس کی نتَن یا ہو سے سات  بار   پوچھ گچھ۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتَن یا ہو  کے بارے میں بد عنوانیوں  سے متعلق تحقیقات  کے دائرہ کار میں  پولیس نے  کل  پوچھ گچھ کی۔

نتَن یا ہو   سے  گزشتہ ماہ بھی   بھی پولیس نے پوچھ گچھ کی تھی۔

وزیراعظم بنیا مین  نتَن یا ہو  کی اہلیہ  سارہ نتَن یا ہو  بھی اس سے قبل پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ  کرواچکی ہے۔

نتَن یا ہو کے بارے میں  کی جانے والی تحقیقات  میں  آجروں  سے قیمتی تحائف لینے  اور ایک میڈیا   کے مالک  سے اپنے بارے میں  خصوصی نشریات کروانے    اور جرمنی سے  آبدوز کی خریداری  کے موقع پر  روشت حاصل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ان تمام الزامات کو مسترد کرنے والے نتَن یا ہو  نے کہا ہے کہ متعد د نشریاتی ادارے    ان کے خلاف  مہم جاری رکھے ہوئے ہیں  اور ان پر  بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں۔  

 



متعللقہ خبریں