مقبوضہ علاقوں میں کشیدگی بڑھ گئی، اسرائیلی فوج کا غزہ پر فضائی حملہ

اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا  ہے کہ مزاحمتی تحریک کا اعلان کرنے والی حماس نے دن بھر اسرائیلی علاقوں پر فائرنگ  کی جس کے جواب میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کارروائی کی گئی اور جنگی طیارے اورٹینک کابھی استعمال کیا گیا

863984
مقبوضہ علاقوں میں  کشیدگی بڑھ گئی، اسرائیلی فوج  کا غزہ پر فضائی حملہ

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بمباری کی ہے۔

 مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی اعلان کے بعدخطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

خبر  کے  مطابق، اسرائیلی فوج نے الزام عائدکیا  ہے کہ مزاحمتی تحریک کا اعلان کرنے والی حماس نے دن بھر اسرائیلی علاقوں پر فائرنگ  کی جس کے جواب میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کارروائی کی گئی اور جنگی طیارے اورٹینک کابھی استعمال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں