شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ،جلد واپسی کا امکان

شام میں امریکی عسکری اتحاد نے بتایا ہے کہ الرقہ میں جہادیوں کی شکست کے بعد وہاں متعین 400 امریکی فوجیوں کو واپس بلایا جا رہا ہے

858868
شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ،جلد واپسی کا امکان

شام میں امریکی عسکری اتحاد نے بتایا ہے کہ الرقہ میں جہادیوں کی شکست کے بعد وہاں متعین 400 امریکی فوجیوں کو واپس بلایا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز اس اتحاد کی طرف سے جاری  بیان کے مطابق، داعش کے خلاف واضح کامیابی کے نتیجے میں شام کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اس لیے ان فوجیوں کی شام میں مزید تعیناتی کی ضرورت نہیں رہی۔

 دوسری جانب، شام میں قیام امن کی کوشش کے لیے سفارتی کوششوں کا سلسلہ بھی تیز کیا جا چکا ہے۔



متعللقہ خبریں