یمن: وزارت خزانہ کی عمارت کے قریب کار بم دھماکہ،4 افراد ہلاک

یمن کے جنوبی شہر عدن میں آج  وزارت خزانہ  کی عمارت کے نزدیک کار بم دھماکہ  ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے

857547
یمن: وزارت خزانہ کی عمارت کے قریب کار بم دھماکہ،4 افراد ہلاک

یمن کے جنوبی شہر عدن میں آج  وزارت خزانہ  کی عمارت کے نزدیک کار بم دھماکہ  ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

خبر  کے مطابق جائے وقوعہ  کے اطراف  میں موجود  متعدد گھروں کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔

داعش تنظیم نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں