حزب اللہ کا ایسا نقطہ نظر قبول نہیں جوعرب ممالک کو نقصان پہنچائے:سعد الحریری

لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کا کہنا ہے کہ وہ عرب ملکوں کو نقصان پہنچانے سے متعلق حزب اللہ کے کسی نقطہ نظر کو تسلیم نہیں کریں گے

855067
حزب اللہ کا ایسا  نقطہ نظر قبول نہیں جوعرب ممالک کو نقصان پہنچائے:سعد الحریری

لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کا کہنا ہے کہ وہ عرب ملکوں کو نقصان پہنچانے سے متعلق حزب اللہ کے کسی نقطہ نظر کو تسلیم نہیں کریں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان  کےمطابق  ،  سعد الحریری  نے  واضح کیا ہے  کہ  وہ حزب اللہ کے عرب برادر ممالک  کے استحکام کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی نقطہ نظر کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

 یاد رہے کہ سعد الحریری نے چار نومبر کو الریاض میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

 ان کا استعفیٰ دراصل حزب اللہ اور اس کے سرپرست ایران کی جانب سے لبنان کے داخلی معاملات میں مداخلت کے خلاف احتجاج کا مظہر تھا۔



متعللقہ خبریں