شمالی سرحدوں پر دوبارہ کنٹرول کےلیے حکومت انتظار نہیں کرےگی: العبادی

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے شمالی علاقوں میں قومی سرحدوں کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں لینے کے لیے انتظار نہیں کرے گی

847697
شمالی سرحدوں پر دوبارہ کنٹرول کےلیے حکومت انتظار نہیں کرےگی: العبادی

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے شمالی علاقوں میں قومی سرحدوں کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں لینے کے لیے انتظار نہیں کرے گی۔

 انہوں نے  گزشتہ  روز بغداد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق کے نیم خود مختار کرد علاقوں میں ملکی سرحدوں کو دوبارہ مرکزی حکومت کے کنٹرول میں لینے کے لیے کارروائی جلد شروع کر دی جائے گی تاہم، العبادی نے ساتھ ہی زور دے کر یہ بھی کہا کہ کشیدگی میں ممکنہ اضافے کو روکنے کے لیے اس عمل میں طاقت استعمال نہیں کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں