اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر وسیع پیمانے کی فوجی مشقیں شروع کروا دیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر وسیع پیمانے کی فوجی مشقیں شروع کروا دیں جو بدھ کے دن تک جاری رہیں گی

845818
اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر وسیع پیمانے کی فوجی مشقیں شروع کروا دیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر وسیع پیمانے کی فوجی مشقیں شروع کروا دی ہیں۔

فوجی حکام کے حوالے سے اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ خبروں کے مطابق  غزہ کی سرحد پر آج صبح شروع کروائی جانے والی یہ  مشقیں " فوجیوں کے کسی قسم کی وارننگ کے مقابل تیار حالت میں ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لئے ابتدائی تیاری" کی اہمیت رکھتی ہیں۔

خبروں کے مطابق مشقیں بدھ کے دن تک جاری رہیں گی۔



متعللقہ خبریں