شام میں مختلف دشہت گرد تنظیموں کی جانب سے قتلِ عام کا سلسلہ جاری

شام کی انسانی حقوق سے متعلق    نٹ  سی این  ایچ آر   نے شام میں ہونے والے قتلِ عام سے متعلق اپنی رپورٹ شائع کی ہے

843472
شام میں مختلف  دشہت گرد تنظیموں کی جانب سے قتلِ عام کا سلسلہ جاری

شام میں  گزشتہ ماہ  ہونے والے 39 قتلِ عام میں  145 بچوں سمیت  85 خواتین کل  435 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شام کی انسانی حقوق سے متعلق    نٹ  سی این  ایچ آر   نے شام میں ہونے والے قتلِ عام سے متعلق اپنی رپورٹ شائع کی ہے۔

شائع کردہ رپورٹ میں   امسال ماہ جنوری سے  اکتوبر  تک کے درمیانی عرصے کے دوران   مختلف علاقوں میں کئی ایک قتلِ عام کیے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے قتلِ عام میں  65 بچے ، 35 خواتین کل 186 افراد کو قتل کردیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں مختلف علاقوں میں  مختلف تنظیموں کی جانب سے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور یہ تنظیمیں  ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے  اس قسم کے قتلِ عام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں