ترکی لبنان کا مکمل ساتھ دیتا رہے گا: وزارتِ خارجہ

ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے    جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  برادر اور دوست ملک لبنان   کے وزیر اعظم  کے مستعفی  ہونے کی بعد کی صورتِ حال کا ترکی قریب سے جائزہ  لے رہا ہے

842533
ترکی لبنان کا مکمل ساتھ دیتا رہے گا:  وزارتِ خارجہ

ترکی نے اعلان  کیا ہے کہ  وہ لبنان کے سیاسی اتحاد، یک جہتی، سیکورٹی اور خوشحالی  کے جاری رکھنے  کے معاملے میں  لبنان کا ساتھ دیتا رہے گا۔

ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے  لبنان کے وزیراعظم    سعد ہریری   کے مستعفی  ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ    ترکی لبنان اور لبنان کے عوام کا    مکمل ساتھ دیتا رہے گا۔

ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے    جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  برادر اور دوست ملک لبنان   کے وزیر اعظم  کے مستعفی  ہونے کی بعد کی صورتِ حال کا ترکی قریب سے جائزہ  لے رہا ہے ۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   ترکی لبنان کی تازہ ترین صورتِ حال کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے  اور فریقین سے اعتدال پسندی سے  کام لینے  کی  اپیل کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں