سعودی عرب پر میزائل حملے کی مذمت

سعودی  عرب کے دارالحکومت  ریاض کے شمال مشرق  پر داغے گئے بالسٹک میزائل کو  فضائی دفاعی نظام کی مدد سے ہوا میں   ہی  تباہ کر دیا گیا تھ

841234
سعودی عرب پر میزائل حملے کی مذمت

ترکی نے سعودی عرب  پر بالسٹک میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری  اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ" ہم سعودی عرب  کے دارالحکومت ریاض   کو   4 نومبر کو یمن کے حوثیوں  کی جانب سے  بالسٹک میزائل سے ہدف بنانے  کی  مذمت کرتے ہیں، اس حملے  کا  سعودی قوتوں کی جانب سے سدباب   اور کسی جانی  و مالی نقصان   نہ ہونے پر خوشی محسوس کرتے ہیں۔"

یاد رہے کہ سعودی  عرب کے دارالحکومت  ریاض کے شمال مشرق  پر داغے گئے بالسٹک میزائل کو  فضائی دفاعی نظام کی مدد سے ہوا میں   ہی  تباہ کر دیا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں