عراق کے شہر کرکیوک میں یکے بعد دیگرے دوخود کش دھماکے

عراق کے شہر کرکیوک میں حشدی شابی کے آفس  میں  یکے بعد دیگرے دوخود کش دھماکے ہوئے ہیں  ۔

841026
عراق کے شہر کرکیوک میں یکے بعد دیگرے دوخود کش دھماکے

 

عراق کے شہر کرکیوک میں حشدی شابی کے آفس  میں  یکے بعد دیگرے دوخود کش دھماکے ہوئے ہیں  ۔

 محکمہ پولیس کی اطلاع کے مطابق  حشدی شابی  کے دفتر پر بموں سے لدی ہوئی موٹر سائیکلوں کیساتھ  دو خود کش حملے  ہوئے لیکن  ان حملوں میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

یاد رہے کہ 16 اکتوبر کو پشمرگوں کے علاقے سے انخلاء کے بعد عراقی فوج ،فیڈرل پولیس اور حشدی شابی قوتوں نے کرکیوک کا کنٹرول سنھبال لیا تھا ۔



متعللقہ خبریں