لیبیا : ترک مزدوروں کی بازیاتی کے لیے کاروائیاں جاری ہیں

لیبیا کے شہر عباری میں ایک مسلح گروپ نے ایک ترک کمپنی میں کام کرنے والے تین ترک اور ایک جرمن اہلکار کو یرغمال بنا لیا تھا ۔

840871
لیبیا : ترک مزدوروں کی بازیاتی کے لیے کاروائیاں جاری ہیں

لیبیا میں یرغمال بنائے جانے والے ترک مزدوروں کی بازیاتی کے لیے کاروائیاں جاری ہیں ۔ عباری بلدیہ کے علاقے   کے چیرمین  عمر کوکی نے کہا ہے کہ شہر کے اندر اور  جوار کے علاقوں میں یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے بھر پور کوششیں جاری ہیں ۔  صحرائی محافظ دستے بھی ان چھاپہ مار کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ کل لیبیا کے شہر عباری میں ایک مسلح گروپ نے ایک ترک کمپنی میں کام کرنے والے تین ترک اور ایک جرمن اہلکار کو یرغمال بنا لیا تھا ۔



متعللقہ خبریں