یمن، تازہ جھڑپ میں 13 حوثی عسکریت پسند مارے گئے

حوثیوں اور فوج کے درمیان دارالحکومت صناء کے جوار میں ایک جھڑپ ہوئی، جس میں حوثیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے

840521
یمن، تازہ جھڑپ میں 13 حوثی عسکریت پسند مارے گئے

یمن میں  شیعہ حوثیوں اور فوج کے درمیان جھڑپ میں 13 حوثی مارے گئے۔

فوج سے منسلک  7 ویں فوجی  علاقے کے ترجمان کرنل عبداللہ الشندقی  نے ایک تحریری اعلان میں بتایا ہے کہ  دارالحکومت صناء  کے مشرقی  علاقے  نہم میں  حوثیوں اور فوج کے درمیان ہونے والے تصادم میں حوثی عسکریت پسندوں کی ایک کثیر تعداد زخمی بھی ہوئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں