اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی مصالحت ضروری ہے، صدر محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس  نے کہا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے اورفلسطینی مملکت کے قیام کے لیے فلسطینی مصالحت ضروری ہے ۔

827550
اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی مصالحت ضروری ہے، صدر محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس  نے کہا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے اورفلسطینی مملکت کے قیام کے لیے فلسطینی مصالحت ضروری ہے ۔

 انھوں نے فاتح مرکزی کمیٹی کے دریائے اردن کے مغربی علاقے  کے شہر راملا میں ہونے والے اجلاس  کی صدارت کی  ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حماس اور الفح کے درمیان ہونے والی مصالحت فلسطینی عوام کی تقسیم کے خاتمے کا مظہر ہے  ملکی محاذ کو طاقتور بنانے کے لیے یقدم انتہائی   لازمی  تھا ۔

 فلسطینی مصالحت اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور 1967 کی سرحدوں میں  دارلحکومت مشرقی  القدس رکھنے والی فلسطینی مملکت کے قیام کے لیے ضروری ہے ۔اجلاس میں مصالحتی حکومت کے غزہ  اجلاس اور الفتح اور حماس  کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے اجلاس کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں  فلسطینی گروپوں کے درمیان مصالحت کروانے والے ملک مصر کی کوششوں  کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ۔

متعللقہ خبریں