سعودی عرب قبیلہ پرستی کے الزام میں 24 افراد گرفتار

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سلامتی ترجمان کا کہنا ہے کہ حائل  نامی صوبے  میں قبائلی نعرے بازی  کے الزام میں 24 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

820653
سعودی عرب قبیلہ پرستی  کے الزام میں 24 افراد گرفتار

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سلامتی ترجمان کا کہنا ہے کہ حائل  نامی صوبے  میں قبائلی نعرے بازی  کے الزام میں 24 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

خبر  کے مطابق، بعض شرپسند عناصر نے سوشل میڈیا پر جھوٹ کی ترویج کے ذریعے اشتعال پھیلانے کی کوشش کی۔

متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات کے ساتھ شرپسند عناصر کو گرفتار کر کے ُان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی ہے۔

 



متعللقہ خبریں