جنگی طیاروں کی خرید کے موضوع پر برطانیہ اور قطر کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا

قطر نے 24 عدد ٹائیفون جنگی طیاروں کی خرید کے موضوع پر برطانیہ کے ساتھ سمجھوتہ طے کر لیا

809027
جنگی طیاروں کی خرید کے موضوع پر برطانیہ اور قطر کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا

قطر نے 24 عدد ٹائیفون جنگی طیاروں کی خرید کے موضوع پر برطانیہ کے ساتھ سمجھوتہ طے کر لیا ہے۔

قطر وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق وزیر دفاع خالد العطئیہ  نے دارالحکومت دوہا میں برطانیہ کے وزیر خارجہ  مائیکل فالون کے ساتھ ملاقات کی۔

بیان کے مطابق مذاکرات میں علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد  سمیت فوجی تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

علاوہ ازیں قطر کے برطانیہ سے 24 عدد ٹائیفون جنگی طیاروں کی خرید  کے حامل باہمی تعاون  کے سمجھوتے پر بھی فریقین  نے دستخط کئے۔



متعللقہ خبریں