شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی

آواشین ۔ باسیان پر فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے

803576
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی

ترک مسلح افواج  نے شمالی عراق کے علاقت آواشین ۔ باسیان پر فضائی کاروائی کی ہے۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ  اطلاع کے مطابق  شمالی عراق  میں واقع   آواشین  اور  اس سے ملحقہ باسیان علاقوں  میں   دہشت  گردوں کے ٹھکانوں کا تعین کیا گیا ۔ جس پر  علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے 4 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک  کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں