صدر محمود عباس ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

فلسطین کے صدر محمود عباس 28 اگست کو  ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

795774
صدر محمود عباس  ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

فلسطین کے صدر محمود عباس 28 اگست کو  ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

 صدا رتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر عباس  28 اگست کو ترکی کا سرکاری  دورہ کریں گے اور صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات بھی کریں گے ۔ملاقات میں مسجد الالقصیٰ اور القدس میں پیش آنے والے واقعات، مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے جاری کوششوں اور فلسطین قومی اتحاد  مذاکرت جیسے معاملات پر تبادلہ  خیال کیا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں