آسڑیلیا نے شام میں اپنی فضائی کاروائیوں کو روک دیا ہے

روس    کے  امریکی قیادت  کے اتحادیوں کے  حوالے سے اعلانات کے بعد  فضائی  کاروائیوں کو التوا میں ڈال دیا گیا ہے

756059
آسڑیلیا نے شام میں اپنی فضائی کاروائیوں کو روک دیا ہے

آسڑیلیا نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ امریک کی جانب سے  شامی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ گرائے  جانے اور روس    کے  امریکی قیادت  کے اتحادیوں کے  حوالے سے اعلانات کے بعد  فضائی  کاروائیوں کو التوا میں ڈال دیا گیا ہے۔

آسڑیلوی   وزارت دفاع   کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ "ایک تدبیر کے طور پر آسڑیلوی   دفاعی قوتوں  کے   شام  میں آپریشنز  کو موخر کر دیا گیا ہے۔

امریکی قیادت کے   بین الاقوامی   داعش   مخالف  اتحاد  کی جانب سے شامی طیارے کو گرائے جانے کے  بارے میں   اعلانات  کرنے والی  روسی  وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ دریائے فرات کے  مغربی علاقے میں  روسی   فضائی قوتوں  کے آپریشن  کی حدود  میں  تعین  کردہ   جنگی اور ڈرؤن  طیاروں سمیت ہر طرح کی فضائی  مشینوں کو  ایک  ہدف کی نظر سے دیکھا جائیگا اور روسی دفاعی میزائل دفاعی  نظام    اس حوالے سے تدابیر اختیار کرے گا۔

 



متعللقہ خبریں