غزہ کی پٹی میں مقامی انتخابات  14 اکتوبر2017 کو کروائیں جائیں گے

کابینہ  کی جانب سے جاری کردہ تحریری   بیان میں   کہا گیا ہے کہ وزیراعظم   رامی  ال حمداللہ  کی قیادت میں  منعقد ہونے والے ہفتہ وار اجلاس  میں  غزہ کی پٹی میں   ممقامای انٹکابات کو 1 اکتوبر 2017 کو کروانے  کا فیصلہ کیا گیا ہے

742383
غزہ کی پٹی میں مقامی انتخابات  14 اکتوبر2017 کو کروائیں جائیں گے

غزہ کی پٹی میں مقامی انتخابات  14 اکتوبر2017 کو کروائیں جائیں گے۔

کابینہ  کی جانب سے جاری کردہ تحریری   بیان میں   کہا گیا ہے کہ وزیراعظم   رامی  ال حمداللہ  کی قیادت میں  منعقد ہونے والے ہفتہ وار اجلاس  میں  غزہ کی پٹی میں   ممقامای انٹکابات کو 1 اکتوبر 2017 کو کروانے  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غزہ کی پٹی کی   حاکمیت اپنے ہاتھوں میں رکھنے والی   تنظیم  حماس  کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

حماس  نے دریائے اردن  کے مغربی کنارے  میں 13 مئی  کو مقامی انتخابات  میں حصہ لینے  کو مسترد کردیا تھا  اور اسے  فلسطین  کی  کو ختم کرنے اور مفاہمت قائم کرنے   کے بعد ہی کروانے  کی اپیل کی تھی۔



متعللقہ خبریں