شام: حمص میں ویکیوم بم حملے

حمص میں اسد انتظامیہ کے جنگی طیاروں کی طرف سے کئے گئے ویکیوم بم حملے میں ایک عورت ہلاک اور عرتوں اور بچوں پر مشتمل متعدد شہری زخمی

733480
شام: حمص میں ویکیوم بم حملے

شام کے مغربی ضلعے حمص میں اسد انتظامیہ کے جنگی طیاروں کی طرف سے کئے گئے ویکیوم بم حملے میں ایک عورت ہلاک ہو گئی ہے۔

اسد انتظامیہ کے جنگی طیاروں نے اسد انتظامیہ اور اس کے حامی دہشت گرد گروپوں کے زیر محاصرہ علاقے ہُولا میں چار حملے کئے۔

حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد شہری زخمی ہو گئے ہیں اور حملے سے قریب واقع رہائشی علاقوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔


ٹیگز: #شام

متعللقہ خبریں