شام میں فلسطینی قیدیوں کا نا معلوم انجام

شام میں  موجود فلسطینیوں کے  اموری  گروپ  کی جانب سے جاری کردہ  رپورٹ  کے مطابق   جیلوں سے  غائب ہونے والوں  کی تعداد 1600 سے  کہیں زیادہ ہ

728599
شام میں فلسطینی قیدیوں کا نا معلوم انجام

شام  کی جیلوں سے 1600 فلسطینی    لا پتہ ہو گئے  ہیں۔

شام میں  موجود فلسطینیوں کے  اموری  گروپ  کی جانب سے جاری کردہ  رپورٹ  کے مطابق   جیلوں سے  غائب ہونے والوں  کی تعداد 1600 سے  کہیں زیادہ ہے،   شامی   انتظامیہ    کی جانب سے جاری   کردہ  اعداد  و شمار    غیر رسمی ہونے کی بنا پر    اصل تعداد کا تعین    نہیں   ہو سکا۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ   غائب  ہونے والوں کے خاندان  شامی قوتوں  کے خوف  کی وجہ سے  کوئی   معلومات  دینے سے  گریز   کرتے ہیں،   رپورٹ میں   شامی انتظامیہ  سے  "انجام  کا علم نہ ہونے والے" فلسطینیوں کے حوالے سے  معلومات فراہم   کرنے اور  باقی ماندہ    قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق  شام میں  اسوقت  ساڑھے 4 لاکھ فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں  جن کے 95 فیصد کو طبی امداد  کی ضرورت لا حق ہے۔

 



متعللقہ خبریں