القدس کی یہودی عدالت نے17سالہ دوشیزہ کو اقدام قتل کے جواز میں جیل بھیج دیا

ایک یہودی عدالت نے 17 سالہ دوشیزہ  ملک سلمان  کو  تیز دھار چاقو رکھنے اور اور اقدام قتل   کے جواز میں  دس سال قید با مشقت کا حکم سنایا ہے  جو کہ  مقبوضۃ مشرقی القدس کی رہائشی ہے

720847
القدس کی یہودی عدالت نے17سالہ دوشیزہ کو اقدام قتل کے جواز میں جیل بھیج دیا

القدس کی  یہودی  عدالت نے  ایک 17 سالہ  فلسطینی دوشیزہ کو  اقدام قتل کے الزام میں  دس سال قید کی سزا  سنا ڈالی ۔

  ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  17 سالہ دوشیزہ  ملک سلمان  کو  تیز دھار چاقو رکھنے اور اور اقدام قتل   کے جواز میں  دس سال قید با مشقت کا حکم سنایا گیا ہے  جو کہ  مقبوضۃ مشرقی القدس کی رہائشی ہے ۔

 واضح رہے کہ   ایک دیگر یہودی  عدالت  نے بھی گزشتہ مہینے  چاقو زنی کے واقعے میں  ایک فلسطینی بچے کو سزا دے دی تھی ۔



متعللقہ خبریں