شام، فضائی حملوں میں 15 شہری ہلاک

دوسری جانب ضلع عدلیب  کی تحصیل کیفر تحاریم    کے ایک  اسپتال  پر علی الصبح    ہونے    والے اس حملے میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

719972
شام، فضائی حملوں میں 15 شہری ہلاک

شام کے گاؤں دوویلے   پر فضائی حملے میں   ابتدائی معلومات کے مطابق  15 شہری  ہلاک ہو گئے ہیں۔

حملے میں 8 افراد  زخمی ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب ضلع عدلیب  کی تحصیل کیفر تحاریم    کے ایک  اسپتال  پر علی الصبح    ہونے    والے اس حملے میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تاہم  اسپتال  کی عمارت شدید نقصان  پہنچنے پر ناکارہ  بن گئی  ہے تو   بعض  ایمبولنسیں  بھی  مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔

اس حملے  کے کس کی جانب سے کیے جانے   کا فی الحال قطعی  طور پر تعین نہیں ہو سکا۔

 



متعللقہ خبریں