انتخابی  کمیشن کیطرف سے سابق صدر احمدی نژاد کی امیدواری کی درخواست مسترد

ایران  میں 19 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں  6  امیدوار حصہ لے رہے ہیں ۔

717711
انتخابی  کمیشن کیطرف سے سابق صدر احمدی نژاد کی امیدواری کی درخواست مسترد

 ایران  میں 19 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں  6  امیدوار حصہ لے رہے ہیں ۔

انتخابی  کمیشن نے سابق صدر احمدی نژاد کی امیدواری کی درخواست کو مسترد کر دیا  گیا ہے ۔ انتخابی  کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 1600 افراد نے درخواستیں جمع کرائی تھیں ۔ امیدواروں میں  صدر حسن روحانی،  روحانی کے نائب اسحاق جہانگیری  ، مصطفیٰ ہاشمی طبا ،تہران بلدیہ کے چیر مین محمد باکر گالیباف ،مشہد کے امام رضا تربے اور کلیے وقف کے سربراہ ابراہیم رئیس اور مصطفیٰ میر سلیم  شامل ہیں ۔

اعتدال پسندوں اور اصلاحات پسندوں کی حمایت حاصل کرنے والے روحانی کی کامیابی کو قطعی نظر سے دیکھا جا رہا ہے ۔

متعللقہ خبریں