اسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون کو رہا کر دیا گیا

اسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون  قیدی لینا الجربونی  کو رہا کر دیا گیا

713643
اسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون کو رہا کر دیا گیا

اسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون  قیدی لینا الجربونی  کو رہا کر دیا گیا ہے۔

جربونی کو اسرائیلی انتظامیہ کی ہاشارون جیل سے رہا کیا گیا  اور جیل سے نکلنے پر علاقے میں موجود عرب لیڈروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔

ان کی رہائی پر ان کے آبائی علاقے عراب الباتوف میں جشن منایا گیا۔

واضح رہے کہ لینا الجربونی اسلامی جہاد تحریک سے منسوب تھیں اور انہیں اسرائیلی اہداف کے معاملے میں مدد کرنے کے دعوے کے ساتھ سال 2002 میں اسرائیلی حکام کی طرف سے حراست میں لیا گیا اور عدالت نے انہیں 15 سال قید کا حکم سنایا تھا۔



متعللقہ خبریں