شام، تازہ حملوں میں 10 شہری ہلاک

فضائی حملوں میں زخمی ہونے والوں میں خان شیخ میں کیمیائی   حملے  کے بعد  حِش میں پناہ  لینے والے   بھی  شامل ہیں

707987
شام، تازہ حملوں میں 10 شہری ہلاک

شام میں مخالفین  کے زیر کنٹرول   عدلیب  کے موضع  حِش میں  فضائی حملے میں  دس شہری ہلاک ہوگئے۔

علاقے کے سول   دفاعی   افسر   محمد ذکرہ   کا  کہنا ہے کہ  اس حملے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد زخمی بھی ہوئی ہے،  زخمیوں میں خان شیخ میں کیمیائی   حملے  کے بعد  حِش میں پناہ  لینے والے   بھی  شامل ہیں۔

سول دفاعی  ٹیموں کی ملبے تلے   دبے زخمیوں کو  نکالنے کی کاروائیوں کے جاری  ہونے   کی وضاحت کرنے والے ذکرہ   نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو   مقامی اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

4 اپریل  کے کیمیائی حملے کے بعد  ہزاروں  کی تعداد میں شہریوں نے   کیمیائی گیسوں کے مضر اثرات سے  بچنے کے لیے    اپنے گھر بار کو ترک کر دیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں