داعش نے 20 شہریوں کو حکم عدولی کے جواز میں قتل کر ڈالا

تنظیم نے علاوہ ازیں   ان کی حکم عدولی   کرنے والی    خواتین کی  جواہرات  کو   ان سے  چھین لیا ہے

698131
داعش نے 20 شہریوں کو حکم عدولی کے جواز میں قتل کر ڈالا

دہشت گرد تنظیم  داعش نے عراق میں "ان کے  حکم کی  تعمیل نہ کرنے " کے جواز میں 20 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار  دیا ہے۔

نینوا  ضلعی اسمبلی  کی حقوقِ انسانی کی کمیٹی کے سربراہ  غزوان  حامد الا داؤدی  نے بتایا ہے کہ  داعش  کی جانب سے   موصل کے مغرب میں واقع   الا متاہن  محلے   میں قتل کردہ  شہریوں  کی اکثریت لڑکوں پر مشتمل   تھی۔

داؤدی  کا کہنا ہے کہ  داعش نے    محلے کے مکینوں کو  اپنے گھروں کو ترک کرتے ہوئے   شہر کے مغربی  حصوں کو نقل مکانی کرنے  پر دباؤ ڈالا  تھا،  اس حکم کی تعمیل نہ کرنے والوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔

تنظیم نے علاوہ ازیں   ان کی حکم عدولی   کرنے والی    خواتین کی  جواہرات  کو   ان سے  چھین لیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں