شام: بارودی سرنگوں کی صفائی روسی ماہرین کریں گے

روسی و زارت دفاع نے  پالمیرا  میں بارودی  سرنگوں کی صفائی کےلیے   150  فوجیوں پر مشتمل ٹیم شام روانہ کی ہے

692807
شام: بارودی سرنگوں کی صفائی روسی ماہرین کریں گے

روسی و زارت دفاع نے  پالمیرا  میں بارودی  سرنگوں کی صفائی کےلیے   150  فوجیوں پر مشتمل ٹیم شام روانہ کی ہے ۔

  خبر کے مطابق ، یہ ٹیم سب سے پہلے  اہم عمارتوں    اور اسپتالوں  کو جانے  والی گزر گاہوں  کی صفائی  پر مامور ہوگی ۔

روس سے اس سے پیشتر   200 کے قریب بارودی سرنگوں کی صفائی کے ماہرین اور ضروری گاڑیاں  روانہ کی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں